Results 1 to 2 of 2

Thread: مسئلہ کشمیر پاکستان اور بھارت کا دوطرفہ معاملہ ہے، بورس جانسن

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic مسئلہ کشمیر پاکستان اور بھارت کا دوطرفہ معاملہ ہے، بورس جانسن

    مسئلہ کشمیر پاکستان اور بھارت کا دوطرفہ معاملہ ہے، بورس جانسن
    505788 62625774 - مسئلہ کشمیر پاکستان اور بھارت کا دوطرفہ معاملہ ہے، بورس جانسن
    برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ ان کا ملک مسئلہ کشمیر کو پاکستان اور بھارت کا دوطرفہ مسئلہ سمجھتا ہے۔

    میڈیا رپورٹس Ú©Û’ مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن Ù†Û’ اپنے بھارتی ہم منصب نریندر مودی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور مسئلہ کشمیر بات چیت Ú©Û’ ذریعے Ø+Ù„ کرنے پر زور دیا۔برس جانسن کا کہنا تھا کہ برطانیہ کشمیر Ú©Ùˆ پاکستان اور بھارت کا دو طرفہ مسئلہ سمجھتا ہے۔ پاکستان بھارت Ú©Ùˆ کشمیر کا مسئلہ تیسرے فریق Ú©Û’ بغیر Ø+Ù„ کرنا چاہیے۔
    2gvsho3 - مسئلہ کشمیر پاکستان اور بھارت کا دوطرفہ معاملہ ہے، بورس جانسن

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: مسئلہ کشمیر پاکستان اور بھارت کا دوطرفہ معاملہ ہے، بورس جانسن

    2gvsho3 - مسئلہ کشمیر پاکستان اور بھارت کا دوطرفہ معاملہ ہے، بورس جانسن

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •